سلطان محمد فاتح | Sultan Muhammad Fateh Essay and Column

Regular price $ 175.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

سلطان محمد فاتح | Sultan Muhammad Fateh Essay and ColumnSultan Muhammad Fateh 231 460

ڈاکٹر شاہد اقبال کامران

کا شکار ہونے کے بعد آزادی سے ہمکنار ہوئے یا پھر جہاں صدیوں سے بادشاہت چلی آتی تھی، یعنی فرد واحد کے حکم کے تحت چلنے والے نظام کے زیر سایہ پل بڑھ کر جوان ہوئے۔ دونوں نظاموں میں حکمرانی کا مقصد عوامی خدمت کے برعکس عوامی استحصال اور اپنے اقتدار کو طول دینا تھا لہذا دونوں نظاموں نے رعایا کو وہ اعتماد ہی نہ دیا جو ان میں جرات افکار اور جدت کردار کو جنم دیتا۔

ہندوستان کا  تاریخی خاکہ مارکس اور اینگلز کی کتاب ، اس میں مارکس نے ہندوستان کی تاریخ کا خلاصہ پیش کیا ہے ۔ یہ کتاب بنیادی طور پر ۲۶۴ تا ۱۸۸۵ء تک کے واقعات کا احاطہ کرتی ہے اور نہایت عمدہ کتاب ہے ۔ اس میں مارکس اور اینگلز نے ہندوستان کی تاریخ سے منسلک واقعات کو اس طرح بیان کیا ہے کہ کتاب ہندوستان کی تاریخ کا انسائیکلو پیڈیا بن گیا ہے۔ ہندوستان کی تاریخ سے منسلک واقعات اور خاص طور برٹش پیرڈ پر مارکس کی رائے جاننے کے لیے یہ بڑی اہم کتاب ہے ۔ گو کہ ہندوستان کی تاریخ سے منسلک مختلف واقعات پر مارکس نے جن خیالات کا اظہار کیا ہے ان سے جزوی طور پر اختلاف بھی ممکن ہے، مگر اس کتاب میں مارکس اور اینگلز نے جس تاریخیت اور سیاسی بصیرت سے کام لیا ہے اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

نام : ایک پاگل کی ڈائری Notes From The Underground

مملکت خدادا کے شناختی بحران کے تار و پود بھی اسی تہذیب کے ارتقائی عمل میں پیوستہ ہیں۔گزرے ہوئے کل کو سمجھنا گویا حال کو سمجھنا ہے۔نظریہ ضرورت کے تحت وضع کردہ شناخت کی ریاستی پروپیگنڈا سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں ۔جن گروہوں کا مفاد وحدت اور اکائی کے ڈھکوسلے سے جڑا ہے وہ اسی کا راگ الاپتے رہتے ہیں اور جو طبقات صوبائیت پرستی اور تکژیریت(pluralism) میں اپنا منافع دیکھتے ہیں وہ اسی کا ڈھول پیٹتے ہیں۔جاگیردار کبھی بھی وحدت نہیں چاہے گا کیونکہ یہ اس کے جبر کو سوٹ ہی نہیں کرتی اسی طرح سرمایہ دار وحدت کا حامی ہو گا ۔ایک ملک ایک قوم کا راگ الاپتا رہے گا کیونکہ منڈی کا بھاگ سرمایہ ہے اور وہ مال بیچنے سے آتا ہے۔ یہ نعرے طبقات کی باہمی کشمکش کا ایندھن ہے اس کے سوا کچھ نہیں ۔آج اس ملک میں بسنے والے باشندہ شناخت کی بنیاد پر ایک دوسرے کے دشمن بنے بیٹھے ہیں ۔ سبط حسن صاحب کی کتاب ہر اس شخص کو لازماً پڑھنی چاہیے جو خود کو ریاستی شناخت کے مسلط کردہ جبر سے ذہنی طور پر ہے آزاد کرنا چاہتا ہے ۔ضرور پڑھیں ۔ کراچی سے مکتبہ دانیال نے پبلش کی ہے ۔

سردار عظیم اللہ خاں میو

موت نہ آنے والی ہوتو بڑھاپا بھی نہ آئے۔اگر انسان موت پر فتح پالے تو وہ بڑھاپے کی ضعف کو بھی شکست دے دے گا۔زندگی کی رو انسان کے جسمانی زوال کو اس قدر مدھم کردے گی کہ جتنے برسوں میں انسان اب بڈھا ہو جاتا ہے،اسے بڈھا ہونے میں اتنی ہی صدیاں لگیں گی۔۔۔۔۔۔۔

Book Name: Ghareloo Baghbani

Book Code: 5561

جب میں ابھی لڑکا تھا تو باپ کے ساتھ جنگل میں شکار کھیلنے جایا کرتا تھا۔بطخیں بیٹھی ہوئی دیکھتا تو ان پر شست باندھتا لیکن مجھ سے نشانہ ٹھیک نہ بیٹھتا اور بے حد شرمندہ ہوتا۔یہاں بھی میں نے حالات کو خراب کر دیا ہے۔اگر ہم راستوف سے تین دن پہلے آ جاتے تو آج موت کے منہ میں نہ ہوتے۔ہم نے حالات کی رو بدل دی ہوتی۔"

کالا پانییہ ایک قیدی کی خود نوشت سوانح عمری ہے جو جزائر انڈمان کے قید خانے کے حالات پر مشتمل ہے۔

Famous Trials for Love and Murder

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your سلطان محمد فاتح | Sultan Muhammad Fateh Essay and Column orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your سلطان محمد فاتح | Sultan Muhammad Fateh Essay and Column ships.

Need Help?
Questions about سلطان محمد فاتح | Sultan Muhammad Fateh Essay and Column, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for سلطان محمد فاتح | Sultan Muhammad Fateh Essay and Column in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>